Was the Pakistani nation happier in the Nawaz era or in the Imran government?
پاکستانی قوم نواز دور میں زیادہ خوش تھی یا عمران حکومت میں؟
According to a Gallup Pakistan survey, 65% of Pakistanis are happy despite the economic crisis and the refusal of Pakistanis to be depressed.Despite the Corona and economic hardships, Pakistanis expressed happiness over their lives. This was revealed by a Gallup Pakistan survey in which more than 1,000 people from across the country took part. The survey was conducted between October 9 and November 2, 2020.
In a Gallup Pakistan poll, 65 percent of Pakistanis said they were happy with life despite all the problems, 25 percent said they were angry, 8 percent took a moderate stance and 2 percent did not answer the question.
Gallup Pakistan excluded 25% of the angry Pakistanis out of 65% happy Pakistanis and said the net score of happiness among Pakistanis was 40%.
According to the research company, the net score of happiness among Pakistanis was seen at the highest level of 71% in 2016 under the PML-N government.
کورونا ہویا معاشی مشکلات، پاکستانیوں کا افسردہ ہونےسےانکار، گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 65 فیصد پاکستانی مسائل کے باوجود خوش رہتے ہیں۔
کورونا اور معاشی مشکلات کے باوجود پاکستانیوں نے اپنی زندگی سے خوش ہونے کا اظہار کردیا۔ اس بات کا پتہ گیلپ پاکستان کے سروے سے چلا جس میں 1 ہزار سے زائد افراد نے ملک بھر سے حصہ لیا، یہ سروے 09 اکتوبر سے 02 نومبر گیلپ پاکستان کے سروے میں 65 فیصد پاکستانیوں نے تمام مسائل کے باوجود زندگی سے خوش ہونے کا کہا جبکہ25 فیصد نے ناراض ہونے کا بتایا، 8 فیصد نے درمیانہ مؤقف اختیار کیا جبکہ 2 فیصد نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔
گیلپ پاکستان نے 65 فیصد خوش پاکستانیوں میں سے 25 فیصد ناراض پاکستانیوں کو نکال کر پاکستانیوں میں خوشی کا نیٹ اسکور 40 فیصد بتایا ۔
ریسرچ کمپنی کے مطابق پاکستانیوں میں خوشی کا نیٹ اسکور پاکستان مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں یعنی 2016 میں 71 فیصد کی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا تھا۔2020 کے درمیان کیا گیا۔
إرسال تعليق