The South African cricket team has finalized a tour of Pakistan under which the team will arrive in the third week of next month.
جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دے دی جس کے تحت ٹیم اگلے ماہ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔
جنوبی افریقا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز میں 2 ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔
پی سی بی کا دورہ پاکستان کیلیے جنوبی افریقا کے بورڈ سے رابطہ
ذرائع کے مطابق سیریز کے میچز لاہور ، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے ۔
واضح رہے کہ جنوبی افریقا کے 4 رکنی سکیورٹی وفد نے گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کیا تھا، وفد نے راولپنڈی ،کراچی اور لاہور میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا
During the South African team's tour of Pakistan, two Tests and three T20 matches will be played in the series between Pakistan and South Africa.
Contact the South African Board for PCB visit to Pakistan
According to sources, the series matches will be played in Lahore, Karachi and Rawalpindi.
It may be recalled that a four-member security delegation from South Africa had visited Pakistan last month. The delegation reviewed the arrangements in Rawalpindi, Karachi and Lahore.
إرسال تعليق