MOSCOW (Reuters) - Russia has repulsed a US Navy destroyer warship in the Sea of Japan for trying to enter its territorial waters, threatening to strike if it did not go.




According to the British Broadcasting Corporation (BBC), the incident took place on Tuesday in the Sea of Japan, also known as the East Sea, which is surrounded by Russia, Japan and North, and South Korea.

According to Russian media, the Russian government has claimed that one of its warships sank the US Navy's Destroyer warship as it entered its territorial waters in the Sea of Japan on Tuesday.

ماسکو : روس نے بحیرہِ جاپان میں موجود امریکی بحریہ کے ڈیسٹروئر جنگی جہاز کو اپنی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش پر واپس بھیج دیا اور دھمکی دی کہ نہ جانے پر ٹکر ماردی جائے گی۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ واقعہ منگل کو بحیرہِ جاپان میں پیش آیا جسے بحیرہِ مشرقی بھی کہا جاتا ہے اور اس کے گرد روس، جاپان اور شمالی و جنوبی کوریا واقع ہیں۔

روسی میڈیا کے مطابق روسی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ایک جنگی بحری جہاز نے امریکی بحریہ کے ڈیسٹرئر جنگی جہاز کو منگل کے روز بحیرہِ جاپان میں اپنی سمندری حدود میں داخل ہونے پر بھگا دیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post