SAN FRANCISCO (Reuters) - Snapchat, a popular social networking application, has announced that it will now distribute 1 1 million a day to users for creating the most exciting and viral videos.


According to the details, Snapchat has now added Spotlight to its application, this new feature will suggest users view the 'most interesting' post with the help of an algorithm.

Given the fact that it is becoming increasingly difficult for companies to compete in the race for viral videos on the Internet, messaging Snapchat has announced that مواد 1 million will be distributed every day to users whose content will go viral. shall be

سان فرانسسک -: سماجی رابطے کی مقبول موبائل ایپلکیشن اسنیپ چیٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ دل چسپ ترین اور وائرل ہونے والی ویڈیوز بنانے پر اب صارفین میں روزانہ 1 ملین ڈالرز کی رقم تقسیم کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق اسنیپ چیٹ نے اپنے اپلیکیشن میں اب اسپاٹ لائٹ کا اضافہ کر دیا ہے، یہ نیا فیچر ایک الگورتھم کی مدد سے صارفین کو ’سب سے دل چسپ‘ پوسٹ دیکھنے کا مشورہ دے گا۔

انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیوز کی دوڑ میں ٹِک ٹاک کا مقابلہ کرنا کمپنیوں کے لیے مشکل ہوتا جا رہا ہے، اس حقیقت کو مد نظر رکھ کر میسجنگ اسنیپ چیٹ نے اعلان کا ہے کہ جن صارفین کا مواد وائرل ہوگا ان میں ہر روز دس لاکھ ڈالر تقسیم ہوں گے

Post a Comment

أحدث أقدم