The British Broadcasting Corporation (BBC) has released a list of 100 most influential women in the world, including two Pakistani women.

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی جانب سے دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں 2 پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔



بی بی سی کی جانب سے ہر سال دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست مرتب کی جاتی ہے اور اب انہوں نے 2020 کی  ,100 بااثر خواتین  کی فہرست جاری کی ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے نے اس فہرست کو 4 کیٹیگریز میں تقسیم کیا ہے جس میں علم، قائدانہ صلاحیت، کریٹیویٹی (تخلیقی صلاحیت) اور آئڈینٹیٹی (شناخت) شامل ہے۔

دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکار ماہرہ خان کو کریٹیویٹی (تخلیقی صلاحیت) کی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔

>

بااثر خواتین کی فہرست میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو نالج (علم) کی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں فہرست میں فِن لینڈ کی وزیراعظم ثنا مرین سمیت مختلف شبعہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی 100 خواتین کے نام شامل کیے گئے ہیں

The BBC compiles a list of the world's 100 most influential women each year and has now released a list of the 100 most influential women of 2020.

The British Broadcasting Corporation has divided the list into four categories: Knowledge, Leadership, Creativity, and Identity.

Actor Mahira Khan from the Pakistani entertainment industry has been included in the list of 100 most influential women in the world in the category of creativity.

Dr. Sania Nishtar, Special Assistant to the Prime Minister for Social Security, has been included in the list of influential women in the category of Knowledge.

The list also includes 100 women from various walks of life, including the Prime Minister of Finland Sana Marin.

Post a Comment

أحدث أقدم